October 28, 2026

ماسکو میں شامی سفارتخانے پر باغیوں کا جھنڈا نصب کر دیا گیا

IMG-20241210-WA0548

ماسکو میں شامی سفارتخانے پر باغیوں کا جھنڈا نصب کر دیا گیا
روس کے دارالحکومت شام کے سفارتخانے میں شامی باغیوں کا جھنڈا نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ جھنڈا ملک سے باہر رہنے والے شامی شہریوں نے نصب کیا۔

یہ پشرفت علامتی طور پر اس وجہ سے بھی ہے کہ شام میں 13 برس کی خانہ جنگی میں روس بشار الاسد کا بڑا خاص اتحادی رہا ہے اور ان کی حکومت کی مدد کرتا رہا ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو روس میں پناہ دے رکھی ہے۔