*`ایف بی آر / FBR`* بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ
*`ایف بی آر / FBR`*
بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ
بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے ایک موبائل فون لانے کی اجازت ہو گی، اب 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہو گی، ایف بی آر
ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط کر لیئے جائیں گے، اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس، جرمانہ ادا کرنے کے باوجود بھی کلیئر نہیں ہونگی
قوانین میں ترامیم سے متعلق 7 روز میں سفارشات دی جاسکتی ہیں، نوٹیفیکیشن مقررہ معیاد کے بعد موصول ہونیوالی تجاویز و آراء قابل قبول نہیں ہونگی، ایف بی آر
ایف بی آر نے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا