*وزیراعلی مریم نواز شریف کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ*
*وزیراعلی مریم نواز شریف کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ*
*چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج اور مشینری لانے پر اتفاق*
*سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہو سکے گا*
*نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے جدید مشینری اور طریقہ علاج شروع کیا جائے*
*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی چین کے سرکاری دورے کے دوران ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لو فو لیانگ سے ملاقات میں امور طے پاگئے*