October 28, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔۔۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی کمالیہ تھانہ صدر کی حدود کھلی کچہری

IMG-20241209-WA0341

۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔۔۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی کمالیہ تھانہ صدر کی حدود کھلی کچہری

ڈی پی او ٹوبہ نے عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کے احکامات دیے

ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری کا مقصد صدر کمالیہ اور اس سے ملحقہ علاقہ جات کے لوگوں کے مسائل خود آکر سننا ہے

اس موقع پر اے ایس پی کمالیہ۔ڈاکٹر زینب ایوب
اور ایس ایچ او صدر کمالیہ بھی موجود تھے