*رانا نعمان گلزار اور رانا اسامہ گلزار کو سوشل خدمات پر وحید انجم ایوارڈ سے نوازا گیا*
*رانا نعمان گلزار اور رانا اسامہ گلزار کو سوشل خدمات پر وحید انجم ایوارڈ سے نوازا گیا*
پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی)سوشل ورکرزکےعالمی دن کے موقع پردکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی این جی اوز کےسوشل ورکرز کے اعزازمیں یونیورسٹی آف سرگودھا میں وحید انجم ایوارڈ تقریب اور ڈویژنل سوشل ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا حافظ آباد تحصیل پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان رانا نعمان گلزار اور رانا اسامہ گلزار کو سوشل خدمات پر وحید انجم ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر فاروق اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل اف این جی اوز عبدالمنان چوہدری موجود ہیں
.