October 28, 2026

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد منیر 1122 کے فائر مین کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن

20241209_165410

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محمد منیر 1122 کے فائر مین کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد۔راو شرافت۔لیاقت سکھیرا۔محمد ارشد۔فوکل پرسن ریسکیو فورٹ عباس ارشد بھٹی۔وقاص قریشی۔ڈاکٹر عتیق۔محمد کاشف۔محمد ندیم ریسکیو والے نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے