October 28, 2026

جھنگ(محمد رمضان سیال)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع ٹوبہ کے زیر اہتمام *1روزہ فری میڈیکل کیمپ* بمقام *402 ج۔ب ورکاں*

IMG-20241209-WA0260

جھنگ(محمد رمضان سیال)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع ٹوبہ کے زیر اہتمام
*1روزہ فری میڈیکل کیمپ*
بمقام *402 ج۔ب ورکاں*
میں محمد اسامہ ورک (ضلعی ناٸب صدر شعبہ تعلقات عامہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ)کی رہائش گاہ پہ لگایا گیا جس میں عبدلمجیدسالک ورک(ضلعی صدرپاکستان مرکزی مسلم لیگ ٹوبہ امیدوارpp121ٹوبہ)نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی۔
کیمپ میں132مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات فراہم کی گئی ۔
*ابو انس*
*کوآرڈینیٹر ٹوبہ غربی پی پی 121*