دلچسپ صورتحال دوران سماعت عادل بازئی کے وکیل نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کا حوالہ دیا تو جسٹس منصور علی شاہ نے مسکراتے ہوئے استفسار کیا “کیا اس فیصلے پر عملدرآمد ہو گیا ہے؟
دلچسپ صورتحال
دوران سماعت عادل بازئی کے وکیل نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کا حوالہ دیا تو جسٹس منصور علی شاہ نے مسکراتے ہوئے استفسار کیا “کیا اس فیصلے پر عملدرآمد ہو گیا ہے؟
وکیل نے نفی میں جواب دیا تو جسٹس عائشہ ملک بولیں کیا آپ اس فیصلے کو عدالتی نظیر کے طور پر پیش کر سکتے ہیں؟
جسٹس منصور علی شاہ بولے کیا آپ کیا آپ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر انحصار کر سکتے ہیں؟