الیکشن ٹربیونل لاہور این اے 64 اور پی پی 32 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کی درخواست
🚨الیکشن ٹربیونل لاہور
این اے 64 اور پی پی 32 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کی درخواست
ٹربیونل نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے
الیکشن کمیشن کے ٹربیونل محمد مقبول باجوہ نے سماعت کی
چوہدری پرویز الٰہی اور قیصرہ الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ پیش ہوئے
این اے 64 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کے لیے قیصرہ الٰہی نے درخواست دائر کر رکھی ہے
پی پی 32 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کے لیے پرویز الٰہی نے درخواست دائر کر رکھی ہے
الیکشن کمیشن نے این اے 64 اور پی پی 32 کے فارم 45 کے نتائج کو فارم 47 میں تبدیل کر دیا،موقف
این اے 64 گجرات سے قیصرہ الٰہی نے 1 لاکھ 72 ہزار ووٹ حاصل کیے،موقف
این اے 64 گجرات سے کامیاب قرار دئیے گئے سالک حسین نے 33000 ووٹ حاصل کیے،موقف
الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں سالک حسین کو این اے 64 سے کامیاب قرار دے دیا،موقف
پی پی 32 گجرات سے پرویز الٰہی نے 73000 ووٹ حاصل کیے،موقف
فارم 45 کے مطابق سالک حسین نے 10 ہزار ووٹ حاصل کیے،موقف
الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں سالک حسین کو کامیاب قرار دیا،موقف
ٹربیونل این اے 64 اور پی پی 32 کے جاری کامیابی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے،استدعا
ٹربیونل نے درخواستوں پر سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی