October 29, 2026

سکھر سندھ۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز شام کے دارالحکومت دمشق سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر – باغی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔

IMG-20241209-WA0234

سکھر سندھ۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز
شام کے دارالحکومت دمشق سے موصول ہونے والی تازہ ترین تصاویر

– باغی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔

– شام کے سرکاری ٹیلی وژن پر ’اسد حکومت کے خاتمے‘ اور ’باغیوں کی جیت‘ کا پیغام نشر کر دیا گیا ہے۔

– ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔