مہنگائی میں بہت بڑی کمی کے باوجود بھی مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی چینی گھی دالیں گوشت اور سبزیوں کے ریٹ روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں
مہنگائی میں
بہت بڑی کمی کے باوجود بھی مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی چینی گھی دالیں گوشت اور سبزیوں کے ریٹ روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں اور بجلی اور گیس کے بلوں میں بھی بے شمار ٹیکس لگا کر اضافہ کیا جا رہا ہے نا تو پٹرول ڈیزل سستا ہوا نا مارکیٹ میں کپڑے سستے ھوے نا تو موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی آئی تو پھر مہنگائی کم کیسے ہوئی حکومتی اراکین جواب دیں
جب آپکے اپنے ادارے ہی کام نہیں کریں گے تو مہنگائی کم کیسے ہو گی پرائس کنٹرول کیسے ہو گی عوام کو ریلیف کیسے ملے گا