October 29, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد اور المصطفی ہاؤس جھمرہ روڈ شمس آباد میں مسافروں۔مزدوروں۔کے لیے دوپر کے وقت لنگر کا اہتمام کیا جاتا ھے۔

IMG-20241208-WA0129

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد اور المصطفی ہاؤس جھمرہ روڈ شمس آباد میں مسافروں۔مزدوروں۔کے لیے دوپر کے وقت لنگر کا اہتمام کیا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی صدر محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔رانا بشارت۔اورخلیفہ سلیم سلطانی کیمپ انچارج فیصل یعقوب نے کیمپ پر خدمات سرانجام دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہالمصطفی فاؤنڈپشن دکھی انسانیت کی خدمت کہ لیے دن رات مصروف ھے۔صحت تعلیم کے ساتھ سماجی خدمات بھی سرانجام دی جارھی ھیں۔سردیوں میں بے گھر افراد کےبلیے کمبل اور گرم کپڑے درکار ھیں۔مخیر حضرات تعاون کرپں۔