October 29, 2026

آئی ایس پی آر خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر

20241204_202422

آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا کے 3 علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر