نیپرا اتھارٹی نے حکومت کے ونٹر پیکج کی منظوری دیدی
نیپرا اتھارٹی نے حکومت کے ونٹر پیکج کی منظوری دیدی
ونٹر پیکج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ صارفین اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے، اعلامیہ
پیکج کے تحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی یونٹ کی قیمت میں 26 روپے 7 پیسے ہوگی، اعلامیہ
گھریلو صارفین کو بجلی کے کم سے کم اضافی استعمال پر 11 روپے 42 پیسے فی یونٹ بچت ہوگی، اعلامیہ
بجلی کے زیادہ سے زیادہ اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ کی بچت ہوگی، اعلامیہ
صنعتی صارفین کو بجلی کے کم سے کم اضافی استعمال پر 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ کی بچت ہوگی، اعلامیہ
بجلی کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر 15 روپے 5 پیسے فی یونٹ کی بچت ہوگی، اعلامیہ
ونٹر پیکج کی میعاد دسمبر تا فروری 2025ء تک ہوگی، اعلامیہ