: سپریم کورٹ آف پاکستان
غیرقانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
افغان باشندوں کی واپسی کے نگران حکومت کے فیصلے کیخلاف فرحت اللہ بابر نے رجوع کیا تھا
[سپریم کورٹ/ بانی تحریک انصاف عمران خان توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سمعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کریگا
وفاقی حکومت نے 25 مئی عدالتی احکامات خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
[سپریم کورٹ/ 9 مئی سانحہ
سپریم کورٹ نے 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی
بانی تحریک انصاف نے 9 مئی سانحہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کریگا
بانی تحریک انصاف نے درخواست میں سویلین کے ملٹری کورٹ ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا بھی ہے
[: سپریم کورٹ آف پاکستان
سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کریگا
[: سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کریگا
سپریم کورٹ/ ملٹری کورٹس
فوجی عدالتیں فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کئے 7 رکنی بینچ تشکیل
جسٹس شاہد بلال کو 7 رکنی آئینی بینچ میں شامل کر لیا گیا
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی 9 دسمبر کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کریگا
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر جسٹس حسن رضوی بینچ میں شامل
جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم افغان جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل
[ سپریم کورٹ/ مقدمات کا اندراج
تحریک انصاف رہنماؤں کیخلاف مقدمات کے اندراج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی بینچ دس دسمبر کو سماعت کریگا
سیمابیہ طاہر بے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی