میلسی (بیو رو چیف بلدیہ میلسی کاسینئرکلرک آئی اینڈ ایس برانچ میں تعینات ہے اس نے اپنی برانچ آئی اینڈ ایس کی تمام زمہ داری کو چھوڑکرایڈ منسٹریٹر برانچ پرقابض ہوکربیٹھاہے جس کی وجہ سے آئی اینڈ ایس برانچ غیر فعال شہرمیں صفائی ستھرائی کی صورتحال ابترمین
میلسی (بیو رو چیف بلدیہ میلسی کاسینئرکلرک آئی اینڈ ایس برانچ میں تعینات ہے اس نے اپنی برانچ آئی اینڈ ایس کی تمام زمہ داری کو چھوڑکرایڈ منسٹریٹر برانچ پرقابض ہوکربیٹھاہے جس کی وجہ سے آئی اینڈ ایس برانچ غیر فعال شہرمیں صفائی ستھرائی کی صورتحال ابترمین ہولوں کے ڈھکنے غائب آج جمعہ کے روز میلسی کی مصروف ترین شاہراں کالونی روڈ پر گرجاگھرکے سامنے مین ہول کاڈھکن ناہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار لڑکاکھلے مین ہول سے ٹکراکرشدید زخمی بتایاگیاہے بتایا جاتاہے کہ زخمی کے ہاتھ پاؤں فیکچرہوگئے ہیں جسے 1122نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی ریفرکردیاموقع پرموجودشہریوں کا کہناہے کہ آئی اینڈ ایس برانچ کے ملازمین کواپنی برانچ میں ڈیوٹی کرنے پرپابند کیاجائے تاکہ شہرمیں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال اور مین ہولوں کے غائب ڈھکنے جیسے معاملات حل ہوسکیں ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ جو ملازم ای سی آرکے تحت جس برانچ سے تنخواہ وصول کرتاہے اسی برانچ میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے گاتوپھرجاکربلدیہ میلسی کے بگڑے کام صحیح حل ہونا شروع ہوگے اسسٹنٹ کمشنر میلسی اس معاملے پر نوٹس لیں