کیا آزاد اراکین کو پولیٹیکل پارٹیز سے الگ رکھنے کے نتائج کا زکر نہیں ہے، جسٹس محمد علی مظہر
موجودہ اسمبلی میں تقریباً 33فیصد اراکین اسمبلی آزاد ہیں، اٹارنی جنرل
آرٹیکل 51کی زیلی شق چھ کی اصل لینگویج تک خود کو محدود رکھ رہا ہوں، جسٹس محمد علی مظہر
ایک سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے باہر کردیا، جسٹس اطہر من اللہ
کیا سپریم کورٹ کی آئینی زمہ داری نہیں کہ وہ آئینی خلاف ورزی کو مدنظر رکھے، جسٹس اطہر من اللہ
گزشتہ سماعت پر بھی یہی سوال کیا گیا تھا، اٹارنی جنرل
میں آخر میں آرٹیکل 187پر دلائل دونگا ،اٹارنی جنرل