176

جسٹس بابر ستار اور انکی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں بڑا قدم اٹھا لیا ، وزارت خارجہ کے ذریعے رجسٹرار ہائیکورٹ کا لارجر بنچ کی ہدایت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے چیف لیگل آفیسر کو اہم خط ” خط میں ایکس

، جسٹس بابر ستار اور انکی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں بڑا قدم اٹھا لیا ، وزارت خارجہ کے ذریعے رجسٹرار ہائیکورٹ کا لارجر بنچ کی ہدایت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے چیف لیگل آفیسر کو اہم خط ” خط میں ایکس سے پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو متعلقہ معلومات فراہم کی درخواست ، ایکس اگر اپنا نمائندہ ہائیکورٹ کے سامنے بھیجنا چاہے تو بھیج سکتا ہے اگر نمائندہ بھیجتے ہیں تو خوش آئند ہو گا ”
خط میں کہا گیا ہے کہ “ہائیکورٹ جج جسٹس بابر ستار اور انکی فیملی کا ذاتی ڈیٹا ایکس پر لیک ہوا ، ایکس ڈیٹا لیک کرنے والے کے اکاؤنٹ کی شناخت میں معاونت کریں ، اگر منظم مہم تھی تو اس کے لنکس کے حوالے سے بھی ایکس معاونت کرے ، ایکس کی جانب سے یوکے اور بھارتی حکومتوں کو اس سے قبل معاونت دینے کا حوالہ بھی خط کا حصہ ” ہائیکورٹ رجسٹرار کی جانب سے کہا گیا ہے وزارت خارجہ اور امریکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن خط کی سروس کرا کے رپورٹ جمع کرائیں ، پاکستان کے تحقیقاتی اداروں کی جانب سے نشاندہی کئے گئے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی خط کے منسلک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں