167

‏کیا آزاد اراکین کو پولیٹیکل پارٹیز سے الگ رکھنے کے نتائج کا زکر نہیں ہے، جسٹس محمد علی مظہر ‏ موجودہ اسمبلی میں تقریباً 33فیصد اراکین اسمبلی آزاد ہیں، اٹارنی جنرل

‏کیا آزاد اراکین کو پولیٹیکل پارٹیز سے الگ رکھنے کے نتائج کا زکر نہیں ہے، جسٹس محمد علی مظہر

‏ موجودہ اسمبلی میں تقریباً 33فیصد اراکین اسمبلی آزاد ہیں، اٹارنی جنرل

‏آرٹیکل 51کی زیلی شق چھ کی اصل لینگویج تک خود کو محدود رکھ رہا ہوں، جسٹس محمد علی مظہر

‏ایک سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے باہر کردیا، جسٹس اطہر من اللہ

‏کیا سپریم کورٹ کی آئینی زمہ داری نہیں کہ وہ آئینی خلاف ورزی کو مدنظر رکھے، جسٹس اطہر من اللہ

‏گزشتہ سماعت پر بھی یہی سوال کیا گیا تھا، اٹارنی جنرل

‏میں آخر میں آرٹیکل 187پر دلائل دونگا ،اٹارنی جنرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں