رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے مجموعی طور پر 06 ملزمان گرفتار گٹکا/ماوا، دیسی شراب کے بٹھیوں پر چھاپہ مار کاروائیاں۔*
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے مجموعی طور پر 06 ملزمان گرفتار گٹکا/ماوا، دیسی شراب کے بٹھیوں پر چھاپہ مار کاروائیاں۔*
1500 گٹکا/ماوا پڑیاں، 450 سے زائد دیسی شراب سے بھرے گیلن برآمد۔
*تفصیلات:*
*01)۔ پولیس تھانہ کنری، SHO افتخار احمد باجوہ:*
دیسی شراب کی بٹھیوں پر چھاپہ مار کاروائیاں، ملزم امان اللہ بھٹی گرفتار، علی حسن نوحانی، علی نواز نوحانی گرفتار، 90 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 234/2024 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
*02)۔ پولیس تھانہ سامارو، SHO احمد بخش راہموں:*
دیسی شراب کئ خلاف کاروائ، مفرور ملزم عالم کولہی، جے رام کولہی پر حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔ جائے کاروائ سے 125 لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 116/2024 دفعہ 3/4 حددو آرڈیننس۔
*03)۔ پولیس تھانہ ڈھورونارو، SHO ریاض لغاری:*
دیسی شراب کئ بٹھی پر چھاپہ، ملزم اشوک کمار کولہی گرفتار، 190 لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 38/2024 دفعہ 3/4 حددو آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
*04)۔ پولیس تھانہ بودرفارم، SHO روشن لغاری:*
گٹکا کے خلاف کاروائ، ملزم محمد اقبال گرفتار، 440 گٹکا پڑیاں برآمد، کرائم نمبر 27/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
*05)۔ پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی، SHO عطا محمد لغاری:*
گٹکا کے خلاف کاروائ، ملزم ابراہیم آریسر گرفتار، 1000 گٹکا پڑیاں برآمد، کرائم نمبر 240/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔