قصور خوفناک حادثہ،ایک شحض جانبحق،5 شدید زخمی
قصور
خوفناک حادثہ،ایک شحض جانبحق،5 شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لاہور قصور روڈ المعروف فیروز پور پر مصطفی آباد للیانی کے قریب پکی حویلی کے مقام پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک T 3500مزدا ڈالہ فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شحص جان بحق جبکہ پانچ افراد شدید زحمی ہو گئے
واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ڈیڈ باڈی اور زحمیوں کو بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹ