October 29, 2026

حلب کے قلعے میں مفتی اعظم شام و کمانڈر انچیف آپریشن رد العدوان شیخ ابو محمد نے خطاب کے دوران بشاری ملیشیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہ کہ تم ہم کو ان شاءاللہ بہت جلد حماء میں بھی دیکھو گے ان شاءاللہ

IMG-20241205-WA0252

حلب کے قلعے میں مفتی اعظم شام و کمانڈر انچیف آپریشن رد العدوان شیخ ابو محمد نے خطاب کے دوران بشاری ملیشیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہ کہ تم ہم کو ان شاءاللہ بہت جلد حماء میں بھی دیکھو گے ان شاءاللہ

شیخ اس آپریشن کی نگرانی خود کر رہے ہیں اور فرنٹ پر جا کر مجاھدین کیساتھ مل کر بشاری افواج پر حملے بھی کرتے ہیں
جس تیزی سے مجاھدین کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے امید ہے بہت جلد حماء بھی فتح ہو گا جبکہ دوسری جانب بشارالاسد کی ملک سے بھاگنے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں
#قصوریات