۔دعا نیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونینن اف جرنلسٹ ارگنازیشن سندھ گرڈز منشیات کا بول بالا ھے سجاول ایک باخبر سروے کے عین مطابق سجاول ڈسٹرک مین ڈیلی منشیات سیل ایک کرڑور چالیس لاکھ سے
۔دعا نیوز بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ
یونینن اف جرنلسٹ ارگنازیشن سندھ
گرڈز منشیات کا بول بالا ھے سجاول ایک باخبر سروے کے عین مطابق سجاول ڈسٹرک مین ڈیلی منشیات سیل ایک کرڑور چالیس لاکھ سے زیادہ ھے مافیہ نے ضلع انتظامیہ کو معزور مفلوج کردیا ڈالرونdollers کی چمک انتی ھے پولیش منشیات مافیہ کودیکھنے سے قاصر ھے چھوٹے مولے منشیات رٹیل سیلرز کو پکڑ کر اپنے رکارڈ کا پیٹ پالن کرتی ھے
شہر سجاول ڈرگرز منشیات سفیہ گھٹکا ماواء مافیہ کی کرپشن عروج پر
ایک صحافی نے منشیات کی کہانی اپنے لفظی موتیون مین پرویا
Story durgs
میرے پیارے موالی دوستو،
میرا نام سفینہ ہے اور میرا خاندان بہت بڑا ہے۔
میں سجاول ضلع کے ہر تعلقے اور ہر گاؤں میں موجود ہوں۔
اسی طرح میرا پورا خاندان بھی سجاول ضلع میں بستا ہے۔
میں اتنی طاقتور ہوں کہ مجھے کوئی بند نہیں کر سکتا،
کیونکہ میری طاقت اتنی ہے کہ میں اچھے خاصے لوگوں کو خرید لیتی ہوں۔
یاد رکھیں، میری دو بہنیں بھی ہیں:
ایک کا نام مین پڑی اور دوسری کا نام روئل ہے۔
میرے دو بھائی بھی ہیں:
ایک بڑا بھائی جس کا نام ماوا ہے،
اور دوسرا چھوٹا بھائی جو ابھی پیدا ہوا ہے، اس کا نام گٹکا ہے۔
ہم سب نے مل کر ایک قوت بنائی ہے،
جس کی وجہ سے ہم سجاول ضلع پر راج کرتے ہیں۔
ہم سجاول ضلع کی انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔
ہمیں کوئی طاقت بند نہیں کر سکتی۔
میرے موالی دوستو، آپ ٹینشن مت لیں!
میں سفر و حضر میں آپ کے ساتھ ہوں،
اور آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی منتظر ہوں۔
نو ٹینشن!
جناب ڈی ائی جی صاحب اپ سے یونین اف جرنلسٹ ارگنایشن سندھ اور زورھیومن رایٹ کمیشن کے ڈایریکٹرسندھ عبدالقیوم شیخ عوام دانشورسندیانی تحریک ۔ڈاکٹر اکاش ۔ سجاول کے مخلص جرنلسٹ شاعر مفکر اپیل کرتے ھین فوری طور نوجوان نسل منشیات سفینہ گھٹکا کھا کر کینسر جیسے موذی بلیک ڈیتھ کے سکنجے مین پھنس کر موت کے اغوش مین جارھے ھین فوری طور منشیات مافیا کے خلاف ریجرس پولس ایجسیان مل ایکشن کرے بڑی ڈیلرز مگرمچھ کو پکڑے جن سیفیان منسٹرورن کے ساتھ بنی جاتی رھین ھین