October 29, 2026

سکھر۔۔۔ بیورو چیف۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز۔۔۔۔ بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کانگریس رہنماؤں کے ساتھ آج سمبھل کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں غازی پور کی سرحدوں پر روک لیا گیا۔

20241204_202422

سکھر۔۔۔
بیورو چیف۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز۔۔۔۔
بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کانگریس رہنماؤں کے ساتھ آج سمبھل کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں غازی پور کی سرحدوں پر روک لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سمبھل میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے شاہی مسجد کی جگہ مندر کے دعوے کے معاملے پر راہول گاندھی کانگریس رہنماؤں کے ساتھ سمبھل کے دورے روانہ ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حریف رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو غازی پور بارڈر پر رُک لیا گیا