پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سپوکن انگلش اور ریڈنگ آورز کے لئے فاؤنڈیشنل لرننگ پالیسی پنجاب 2024کی منظوری
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سپوکن انگلش اور ریڈنگ آورز کے لئے فاؤنڈیشنل لرننگ پالیسی پنجاب 2024کی منظوری
پنجاب کے ہرڈسٹرکٹ میں ماڈل بازار قائم کرنے کا پراجیکٹ، کابینہ نے ابتدائی طور پر 2 ارب 58کروڑ کی منظوری دے دی
وزیراعلی پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے لئے اڑھائی ارب روپے کی منظوری
پنجاب بھر میں لیور، کڈنی، بون میرو اور دیگر ٹرانسپلانٹ کئے جائیں گے
پنجاب کی طرف سے گلگت بلتستان کو ایم آر آئی اور کیتھ لیب کی فراہمی کی منظوری
ٹورازم انٹرن شپ پروگرام کی لانچنگ کی منظوری
پنجاب کے نرسنگ کالجزمیں ایوننگ کلاسز کے اجرا کی منظوری
پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی 276 ٹیکنیکل آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
کابینہ نے پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے پرانے اور فرسودہ آلات تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
42 سال بعد بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیوی میں 464 خالی آسامیوں پر بھرتیو ں کی منظوری
8 ہسپتالوں کے نئے بورڈ آف مینجمنٹ کے قیام کی منظوری
ضلع قصور کے 43 ترقیاتی منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری
فیصل آباد میں ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پراجیکٹ کی منظوری
لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ کی بحالی کے لئے 192 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری
پنجاب بھر میں 87 نامکمل ترقیاتی منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ 2024 میں ترمیم کی منظوری
ایڈورٹائز منٹ پالیسی 2024میں ترمیم کی منظوری