October 29, 2026

سرگودھا خاتون ایکسائز انسپکٹر رشوت لیتے ریڈ ھینڈ گرفتار

20241204_202422

سرگودھا خاتون ایکسائز انسپکٹر رشوت لیتے ریڈ ھینڈ گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تصور بوسال کا کامیاب چھاپہ

ایکسائز انسپکٹر میڈم نجمہ پراپرٹی ڈیلر سے 12 ھزار رشوت لیتے پکڑی گئی

سرگودھا گرفتار ایکسائز انسپکٹر سے رشوت لی گئی رقم 12 ھزار برآمد

خاتون ایکسائز انسپکٹر نے پراپرٹی کی سیل دوکان کھولنے کے عوض بیس ھزار رشوت طلب کی تھی

پراپرٹی ڈیلر محمد یعقوب کی 12 ھزار رشوت کی ڈیل طے پا گئی

پراپرٹی ڈیلر نے رشوت خور خاتون انسپکٹر پر سول جج کی موجودگی میں ریٹ کروا دیا

خاتون انسپکٹر سے رشوت وصولی کی رقم برآمد ھونے پر طوطے اڑ گئیے ھوش کھو بیٹھی

سرگودھا رشوت خور ملزمہ کو تھانہ اینٹی کرپشن سرکل منتقل کر دیا گیا

خاتون ایکسائز انسپکٹر کی رشوت خوری کی متعدد شکایات موصول ھو رہیں تھی

رشوت خور
ایکسائز انسپکٹر خاتون کو چھڑوانے والوں کا تھانہ اینٹی کرپشن میں تانتا بندھ گیا

محکمہ ایکسائز کے گرو خاتون انسپکٹر کو چھڑوانے اینٹی کرپشن آفس پہنچ گئیے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ٹیم کی عرصہ دراز کے بعد کامیاب کاروائی

خاتون انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج حوالات میں بند