November 16, 2026

ہارون آباد () ہارون آباد چکی آٹا یونین کے اہم راہنما فیض الحسن کے جواں سال اکلوتے بیٹے آحمد حسن اور ڈپٹی ڈائریکٹر (ریٹائرڈ ) لطیف اللہ آف 99 سکس آر کے برادر نسبتی سانس کے

20241130_175516

ہارون آباد () ہارون آباد چکی آٹا یونین کے اہم راہنما فیض الحسن کے جواں سال اکلوتے بیٹے آحمد حسن اور ڈپٹی ڈائریکٹر (ریٹائرڈ ) لطیف اللہ آف 99 سکس آر کے برادر نسبتی سانس کے مسلسل عارضہ کے سبب انتقال کرگئے آن کی نمازِ جنازہ معروف عید گاہ میں معروف ڈاکٹر محمد سعد سرجن ، انجمن تاجران کے سعود احمد چغتائی،سید محمد خالد گیلانی،حاجی افتخار احمد ، صحافی خالد مسعود بزمی, میاں علی عمران ٹیپو،اور دیگر سیکڑوں سیاسی سماجی حلقوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا