ہارون/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر میں سیوریج سسٹم ناکارہ گٹر بند سڑکوں پر گلی محلوں میں سیوریج کا پانی ہی پانی تفصیلات کے مطابق ہارون آباد شہر میں گزشتہ کئی دنوں سے سیوریج کا نظام خراب ہوا پڑا ہے بلدیہ ملازمین وقتی گٹروں سے گند وغیرہ نکالا اور نکل گئے
ہارون/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) شہر میں سیوریج سسٹم ناکارہ گٹر بند سڑکوں پر گلی محلوں میں سیوریج کا پانی ہی پانی تفصیلات کے مطابق ہارون آباد شہر میں گزشتہ کئی دنوں سے سیوریج کا نظام خراب ہوا پڑا ہے بلدیہ ملازمین وقتی گٹروں سے گند وغیرہ نکالا اور نکل گئے اچھے طریقے سے مین گٹروں کو صاف نہیں کرتے راہ گیروں کے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے بلدیہ میں باربار شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہے عدالت روڈ سبزی منڈی روڈ گلاب علی روڈ بھٹہ چوک مصطفی ٹاؤن سبزی منڈی کے پاس مسجد کے قریب گندے پانی کا جوہڑ بنا ہوا ہے نمازی حضرات تنگ ہیں عوامی شکایت ہے کہ ہم کدھر جائیں افسران غائب ہیں جو صفائی ستھرائی کرتے ہیں گٹر صاف کرنے آتے ہیں پیسے مانگتے ہیں ہم نے چائے پینی ہے اگر نہ دیں تو کام کو درست کرنے کی بجائے خراب کر دیتے ہیں حکومت پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ