November 16, 2026

پشاور۔قتل و غارت گری میں شدید اضافہ اسلحہ نمائش اور دیگر وجوہات کی بنا پر دشمنیاں حد سے بڑھنے لگی

20241130_175516

پشاور۔قتل و غارت گری میں شدید اضافہ

اسلحہ نمائش اور دیگر وجوہات کی بنا پر دشمنیاں حد سے بڑھنے لگی

سینکڑوں مرد و خواتین سمیت بچے بھی قتل

قتل و اقدام قتل جیسے جرائم میں 25٪ اضافہ

چوری۔ڈکیتی و رہزنی نے عوام کا سکون چھین لیا

سڑکیں۔شاہراہیں گلی محلے غیر محفوظ

پبلک ٹرانسپورٹ جیسے بی ار ٹی۔رکشوں۔ویگنوں میں خواتین چور گروہ در گرہ وارداتیں کرنے میں مصروف

رواں سال جرائم کے لحاظ سے مزید بد سے بدتر ہوچکا۔دہشت گردی کے واقعات بھی تھم نہ سکے
شہریوں میں لاوا پکنے لگا پشاور کے امن کو واپس لوٹانے کا مطالبہ