پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی
چئیرمین پی ٹی اے کی زیرصدارت 10 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ اور انفارمیشن شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے اور ڈائریکٹر آئی ٹی انفارمیشن شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں جوائنٹ ڈائریکٹر آئی بی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس شریک ہوگا، نوٹیفیکیشن
کمیٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کا نمائندہ شامل ہوگا، نوٹیفیکیشن