کمالیہ(افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ) تحصیل کمالیہ:اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر حکومت پنجاب کی ہدایات پر ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری ہر ماہ کے پہلے 2 ورکنگ ایام میں ریونیو سے متعلق تمام تر مسائل جو کہ تحصیل سطح کے ہونگےکو موقع پر عوام الناس کی شکایات کے
کمالیہ(افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ )
تحصیل کمالیہ:اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر حکومت پنجاب کی ہدایات پر ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری ہر ماہ کے پہلے 2 ورکنگ ایام میں ریونیو سے متعلق تمام تر مسائل جو کہ تحصیل سطح کے ہونگےکو موقع پر عوام الناس کی شکایات کے پیش نظر دادرسی کیلئے موقع پر حل کئے جائیں گےلہذا عوام الناس سے التماس ہے کہ مقررہ وقت پر کھلی کچہری میں اپنی شکایات کے ازالہ کیلئے تشریف لائیں
ریونیو کھلی کچہری اس ماہ کی 2 اور 3 دسمبر 2024 (پیر اور منگل) کو 11:00 بجے سے 14:00 بجے تک میونسپل کمیٹی آفس میں منعقد ہوگی۔جس میں تحصیل کی سطح پر عام لوگوں کو ایک چھتری کے نیچے تمام ریونیو سہولیات سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی ۔