سکھر ڈسڑ۔کٹ رپوٹرر۔ اشفاق کھو۔سہ دعا آن لاین سکھر ، جیئی شاہ کمیٹی سکھر کے یوسی 6 چیئرمین نثار احمد قریشی کی یومے تاسیس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ،
سکھر ڈسڑ۔کٹ رپوٹرر۔
اشفاق کھو۔سہ
دعا آن لاین
سکھر ، جیئی شاہ کمیٹی سکھر کے یوسی 6 چیئرمین نثار احمد قریشی کی یومے تاسیس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ،
چیئرمین نثار احمد قریشی نے کہا کہ جیسے ہمارا جنم دن ہے اس دن پارٹی وجود میں آئی تھی اس دفعا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر سکھر ڈسٹرکٹ میں یوم تاسیس منایا جارہا ہے ،کارکنوں میں ھمیشہ جوش اور جذبہ رہا ہے اس بار بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے پوری سندھ اور پاکستان کے کارکن اس تاسیس میں شامل ہونگے ،اور یے ہم سکھر والے جیالوں کی خوشی کا دن ہے ،کیونکے یے جلسہ ہماری ڈسٹرکٹ میں منایا جارہا ہے ،انشاءالللہ ہم اور ہماری یوسی کے تمام کارقن پور جوشی سے تیار ہیں کیوں کے یوم تاسیس کے احوالے سے ہم دور ٹو ڈور گئے ہیں اس لیئے ہم اپنی یوسی سے پڑے قافلے کے ساتھ یوم تاسیس کے جلسے میں شریک ہونگے ۔