November 16, 2026

ٹھٹھہ دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنایزیشن سندھ ٹھٹھہ کے غریب رٹائرڈ پنشنرز مرد عورتون کی فریاد ھے

20241130_175516

ٹھٹھہ دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنایزیشن سندھ

ٹھٹھہ کے غریب رٹائرڈ پنشنرز مرد عورتون کی فریاد ھے

کہ جب سے سومرو صاحب ڈپٹی کمیشنر ننازل ھوئے ھین۔
پنشنرز پریشان حال اور ان کی پیمینٹ بینولینٹ فند بقایہ پینڈیئگ رھی ھے۔

بینویلنٹ فند benvelant
مسلسل تعطعل کا شکار ھے ،2022 ڈسمبر کی ا دائیگی 10%دی ھے بس ۔۔

۔ ,،2022سےبقایاجات نھین مل سکین

اور ڈسمبر 2023شروع ھونے والا ھے مگر ٹھٹھہ کے پنیشنر پریشان ھین کہ فند نھین ھین باخبر ذریعے سے معلوم ھوا ڈپٹی کمیشنر افیس مین بینویلینٹ فند accountخالی ھے کیونکہ پینشنرز لاوارث ھے

ٹھٹھہ کے عوامی مسائل سے خاص کر پینشنرز سے mpa اور mna نے خاموش تماشائی بنے ھویے ھین

پینشنرز یتیمون بے واھون عورتین کے اشوز سے توجہ ھٹائے ھویے ھین نہ ان کا حل نکالا گیا

..ڈپٹی کمیشنرٹھٹھہ کوھستان اور روینیو کے اشوز مین ھی مصروف ھین جہان چارمیئئگ بہت ھے

عوامی اشوز کے بھنڈار مہگایی اشیاء خورڈنوش کی ۔۔ملاوٹ روز مرہ ریٹ۔۔ ۔کیمکل ملا دودھ ۔۔۔ بے نظیر انکمشپورٹ ۔۔۔اور جعلسازی سارے اشوز عروج ھے ۔۔

یونین اف جرنلسٹ پلیٹ فارم اور ٹیم ھیومن رائٹس اف پاکستان اپیل کرتے ھین cheif mister سندھ جناب محترم مراد علی شاہ صاحب / اور جناب چیف جسٹس ھائی کورٹ سندھ جب پینشنرز کی فریاد سنے ان کی بینویلینٹ فنڈ کی بقایاجات کی پیمنٹ کروا کر انصاف عدل قائم کرے