پنجاب کی تمام تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز آؤٹ سورسنگ کا پلان پیش، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے منظوری دے دی
پنجاب کی تمام تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز آؤٹ سورسنگ کا پلان پیش، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے منظوری دے دی
ستھرا پنجاب ایپ بھی لانچ کی جائے گی
مانیٹرنگ کے صفائی پر مامور گاڑیوں پر ٹریکر نصب ہونگے
صوبائی، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر مانیٹرنگ کا سسٹم قائم
ہر تحصیل میں اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں 6 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
پنجاب کی 103 تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ مکمل
32 تحصیلوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ کا عمل جاری
پنجاب بھر میں ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز 3 دسمبر کو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کریں گی
پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملے گا