شیخوپورہ موٹروے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی سکواڈ کو حادثہ
شیخوپورہ موٹروے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی سکواڈ کو حادثہ
شیخوپورہ سکواڈ میں شامل 1 پولیس اہلکار جاں بحق، 5 ذخمی پولیس
شیخوپورہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی لاہور جارہے تھے
شیخوپورہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا
[آئی جی اسلام آباد علی ناصر کی فیملی کے ساتھ سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ،چار پولیس ملازم زخمی ایک مر گیا
سید صفدر حسین نامی سی ٹی ڈی اہلکار موقع پر مر گیا ،شیخوپورہ کے قریب سکواڈ کی گاڑی تکنیکی وجوہات پر حادثے کا شکار ہوئی