فیصل آباد: پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات درج بانی پی ٹی آئی اور 65 کارکنوں کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج
فیصل آباد: پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات درج
بانی پی ٹی آئی اور 65 کارکنوں کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج
مقدمات تھانہ غلام محمد آباد اور تھانہ صدر جڑانوالہ میں درج کیے گئے
مقدمات میں بانی پی ٹی آئی پر اعانت کرنے کا الزام
مقدمات میں توڑ پھوڑ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پولیس مزاحمت اور حکومت مخالف نعرے بازی کرنے درج کیے گئے
مقدمات دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں