November 16, 2026

پی ٹی آئی شرپسندوں کا میڈیا ڈی ایس این جیز پر حملہ

20241123_213319

پی ٹی آئی شرپسندوں کا میڈیا ڈی ایس این جیز پر حملہ

جیو نیوز، سما ٹی وی، سنو نیوز، آج ٹی وی، اے آر وائی نیوز، 92 نیوز کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے

گاڑیوں پر کارکنان نے ہتھر مارے، لوہے کے راڈوں سے حملہ کیا