اوکاڑہ ۔۔جاویدراھی بیورو چیف ۔۔اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن چوکی کے انچارج راوفرمان علی کے مطابق اوکاڑہ اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھڑے دو سگے بھائی کراچی سے لاھور جانے والی ٹرین کی زد میں آکر زندگی۔کی بازی ھار گے۔جنکی لاشیں انکےگھروالوں کے ضروری کاروائی کے بعد حوالے کر دیں۔