ملتان :نشتر اسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ سے ایڈز پھیلنے کا معاملہ ڈاکٹر سراپا احتجاج
ملتان :نشتر اسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ سے ایڈز پھیلنے کا معاملہ ڈاکٹر سراپا احتجاج
ملتان,ڈاکٹرز کی معطلی اور انکوائری پولیس کو منتقلی پر نشتر اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج
ملتان,احتجاجی ڈاکٹرز کی وی سی آفس کے باہر شدید نعرے بازی,کارروائی کو یکطرفہ قرار دے دیا
ملتان,وائے ڈی اے,پی ایم اے ساؤتھ پنجاب ایسوسی ایشن کے ڈاکٹرز احتجاج میں شریک
ملتان,ڈاکٹروں کو پولیس کے دفاتر میں بلاکر تذلیل کی اجازت نہیں دیں گے,احتجاجی ڈاکترز
ملتان,اگر معطل ڈاکٹرز کو بحال نہ کیاگیا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کریں گے,احتجاجی ڈاکٹرز
ملتان,فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی صرف 4 گھنٹے آفس میں بیٹھ کر چلی گئی,احتجاجی ڈاکٹرز
ملتان,کس انکوائری میں لکھا ہے کہ ایچ آئی وی نشتر سے پھیلا,ہم اس انکوائری کو نہیں مانتے,احتجاجی ڈاکٹرز