November 16, 2026

پشاور پی ار سی ایس اور ائی ایف ار سی کے تعاون سے پشاور انشٹیٹیوٹ اف چلڈرن سکول میں یوتھ کلب کا اغاز کردیا ہے پشاور ( سید گوہر شاہ )

IMG-20241123-WA0441

پشاور پی ار سی ایس اور ائی ایف ار سی کے تعاون سے پشاور انشٹیٹیوٹ اف چلڈرن سکول میں یوتھ کلب کا اغاز کردیا ہے
پشاور ( سید گوہر شاہ )
خیبرپختونخوا کے یوتھ اینڈ والنٹیئرز ڈیپارٹمنٹ نے اطالوی ریڈ کراس اور IFRC کے تعاون سے پشاور انسٹیٹیوٹ آف چلڈرن اسکول میں ایک یوتھ کلب کا آغاز کیا ہے، جو اربن ریزیلینس پروجیکٹ کا حصہ ہے۔
اس نصاب میں ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ موومنٹ (RCRC Movement) کا تعارف، موسم اور آب و ہوا کے درمیان فرق، شہروں پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے علاقائی حکمت عملیاں اور ان کے حل شامل ہیں۔