November 17, 2026

خانیوال۔ مرغا چوری کے الزام میں ایک نوجوان قتل دوسرا شدید زخمی

20241123_214653

خانیوال۔ مرغا چوری کے الزام میں ایک نوجوان قتل دوسرا شدید زخمی

خانیوال۔ واقعہ 30 ٹن آر میں پیش آیا

خانیوال۔ چار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے نوجوان احمد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

خانیوال۔ جبکہ دوسرا بھائی افتاب احمد تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل۔
خانیوال۔ مقتولین نے ملزمان پر مرغا چوری کا مقدمہ نمبر 1033/24 506B تھانہ کچاکھوہ میں درج کروا رکھا تھا۔
خانیوال۔ ملزمان پر تھانہ کچاکھوہ میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

خانیوال۔ تا ہم ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔