ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سے)
وزیرا علیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر نگرانی
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریوینٹیو سروسز) بہاولنگر کا BHU 112/Murad اور 34/3R چشتیاں کا وزٹ
آج یکم جولائی 2024 کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریوینٹیو سروسز) بہاولنگر، ڈاکٹر محمد عامر رضا نے BHU 112/M اور 34/3R چشتیاں کا وزٹ کیا۔ 🌟وزٹ کے دوران تمام عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود پایا گیا، اور صفائی کی حالت تسلی بخش رہی۔ 🌿💼دونوں مراکز میں دستیاب آلات اور ادویات کا جائزہ لیا گیا، اور وہ فعال پائے گئے۔ 💊🔬ویکسین کی دستیابی اور EMR نظام کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ 🩺💻ڈاکٹر محمد عامر رضا نے خدمات کی فراہمی کے معیار کو سراہا اور مجموعی فعالیت کو تسلی بخش قرار دیا۔