November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ / حادثہ دو افراد ہلاک عمرکوٹ تیز رفتار کار کی ٹکر سے میاں بیوی ہلاک بیٹا شدید زخمی

IMG-20241123-WA0334

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ / حادثہ دو افراد ہلاک
عمرکوٹ تیز رفتار کار کی ٹکر سے میاں بیوی ہلاک بیٹا شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رکشہ پر مال کا چارا لے کر جانے والے میاں بیوی ہلاک حادثہ میرپورخاص روڈ پر سی این جی پمپ کے قریب پیش آیا ریسکیو زرائع
حادثہ میں ہلاک ہونے رمیش کمار اور بیوی کی لاش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔ریسکیو زرائع
زخمی بیٹے دل مراد اوڈ کی حالت نازک ہونے کے باعث حیدرآباد ریفر کردیا گیا ۔۔اسپتال زرائع
ہلاک و۔زخمی کا تعلق لال ملوک اوڈ کالونی سے بتایا جارہا ہے
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار کو اپنی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا ۔۔پولیس زرائع