*ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی*
*ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی*
خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بچی اور خاتون سمیت 39 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
[: *پاراچنار فائرنگ اپڈیٹ :*
*جان بحق افراد کی تعداد 81 جن میں مسافر خواتین کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں جان بحق افراد اہل تشیع سے بتائے جا رہےہیں، مقامی ہسپتال ذرائع*