*🚨انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*🚨انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات
عدالت نے میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
سرکاری وکیل نے ضمانتیں مسترد کرنے کی استدعا کردی
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔۔