لاڑکانہ: 21 نومبر 2024. *لاڑکانہ پولیس کی پیر شیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔*
لاڑکانہ: 21 نومبر 2024.
*لاڑکانہ پولیس کی پیر شیر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔*
تھانہ علی گوہر آباد کی حدود میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی گئی،
ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو
ایک ملزم چار کلو (4000) گرام چرس سمیت گرفتار، ایس ایس پی کھوسو
ملزم کی شناخت بلاول ولد علی گوہر بھٹو کے طور پر ہوئی ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ
گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے ایک درجن سے زائد مقدمات میں ملوث، مطلوب و روپوش ہے۔
ایس ایس پی کھوسو
مذکورہ ملزم عادی مجرم ہے، اور اس سے پہلے بھی جیل جا چکا ہے،میر روحل خان کھوسو
ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے،
مزید مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
کیس کرائم نمبر 73/2024
زیر دفعہ 324,353, 34PPC
تھانہ علی گوہر آباد۔
کیس کرائم نمبر 87/2024
زیر دفعہ 324,353, 34PPC
تھانہ علی گوہر آباد۔
کیس کرائم نمبر 62/2024
زیر دفعہ 506/2,504PPC تھانہ حیدری۔
کیس کرائم نمبر 112/2024
زیر دفعہ 401,324,353PPC
تھانہ حیدری۔
کیس کرائم نمبر 119/2024
زیر دفعہ 401,324,353PPC
تھانہ حیدری۔
کیس کرائم نمبر 37/2024
زیر دفعہ 401,324,353
کیس کرائم نمبر 39/2023
زیر دفعہ 380,457PPC
کیس کرائم نمبر 31/2023
زیر دفعہ 402,324,353PPC
کیس کرائم نمبر 40/2023
زیر دفعہ 401,324,353
کیس کرائم نمبر 41/2023
زیر دفعہ 24SAA
کیس کرائم نمبر 124/2024
زیر دفعہ 9iiiCCNS
تھانہ علی گوہر آباد۔