ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پروفیسر خلیل احمد رکن جماعت اسلامی کے والد محترم ڈاکٹر محمد اقبال 93 سکس آر والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ولید ناصر چوہدری عامر یعقوب ڈاکٹر عارف رضا ملک عابد سرور عرفان اللہ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پروفیسر خلیل احمد رکن جماعت اسلامی کے والد محترم ڈاکٹر محمد اقبال 93 سکس آر والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ولید ناصر چوہدری عامر یعقوب ڈاکٹر عارف رضا ملک عابد سرور عرفان اللہ ارسلان خان خاکوانی عرفان افضل ساجد ندیم پروفیسر معروف اعظم پروفیسر خالد سعید ریحان عمر فاروق رامے سید اسد شاہ ملک حافظ آصف شہزاد سمیت دیگر ارکان نے اظہار افسوس کیا ہے ۔