جلسہ زیر صدارت مسز ملک شیراز اعوان کارواں ٹرانسپورٹ کمپنی منعقد کیا گیا جس میں شہروفا ہارون آباد سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد ادارہ ہذا کے ناظرہ کلاس
جلسہ زیر صدارت مسز ملک شیراز اعوان کارواں ٹرانسپورٹ کمپنی منعقد کیا گیا جس میں شہروفا ہارون آباد سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد ادارہ ہذا کے ناظرہ کلاس بچوں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں قصیدہ بردہ شریف پر ٹیبلو پیش کیا اور ادارہ جامعہ منہاج الفاطمۃ الزہرہ کے گروپ نے سرکار دو جہاں پر بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا۔محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شہر کی سادات خواتین نے بھی شرکت کی اور ملکی سطح پر ادارہ ہذا کی جن بچیوں نے اول پوزیشن حاصل کی ان میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کیے گئے اور ادارہ ہذا کی ڈائریکٹر مسز مسرت ہارون قادری صاحبہ نے خصوصی خطاب کیا اور انہوں نے شہر کے ایم پی اے محترم جناب غلام مرتضی سے اپیل کی کہ ادارہ کے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں۔