ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں آپ ڈیٹ دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ زیدی کیا اپ ڈیٹ دے رھو ھو سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی گھوٹکی و دیگر پیش ہوئے سندہ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس ذوالفقار سانگی نے سعداللہ اور قادر ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں آپ ڈیٹ دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔
زیدی کیا اپ ڈیٹ دے رھو ھو
سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی گھوٹکی و دیگر پیش ہوئے سندہ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس ذوالفقار سانگی نے سعداللہ اور قادر ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
سکھر :- عدالت میں ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی گھوٹکی آئی اوز پیش عدالت میں ڈی آئی جو سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی نے عدالت کو یقین دہانی کروائی کہ عدالت کا کسی بھی کیس میں آرڈر ہوگا اس کی کمپلائنس کی جائے گی۔
سکھر :- جسٹس ذوالفقار علی سانگی نے پولیس افسران کو عدالتی احکامات کی جانچ پڑتال خے لئے الگ ڈیسک بنائیں اور ان آرڈز کو افسران تک پہنچایا جائے۔
سکھر :- عدالت نے گزشتہ سماعت پر ایس ایس ایس پی گھوٹکی کو پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کیا تھا ۔
سکھر ڈی آئی جی سکھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مجھے آج آفس میں دوسرا دن ہے عدالتی احکامات پر عمل کریں گے۔ اور اہم اشوز اور کیسز کو خود دیکھوں گا۔
ڈی آئی جی سکھر
سکھر سینیئر صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس ایس پی سکھر سے تفصیلی بات ہوئی ہے قاتلوں کو ضرور گرفتار کریں گے۔ ڈی آئی جی سکھر
سکھر پریاں کماری، جان محمد مہر اور بچل گھنیوں کے کیسز بھی ٹیک آپ کئے ہیں
فیصل ڈی آئی جی سکھر