November 16, 2026

*_‏اہم: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ون کیس میں چودہ چودہ سال قید کی سزا اور جرمانے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی اپیلوں پر اہم سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی. نیب نے اِس کیس کا ٹرائل درست نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو دوبارہ ٹرائل

20241120_035805

*_‏اہم: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ون کیس میں چودہ چودہ سال قید کی سزا اور جرمانے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی اپیلوں پر اہم سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی. نیب نے اِس کیس کا ٹرائل درست نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو دوبارہ ٹرائل کیلئے بھیجنے کی استدعا کر رکھی ہے. چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ نے بیرسٹر علی ظفر عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ہدایات لینے کیلئے وقت دیا تھا کہ فیصلہ کر لیں کہ اگر کیس دوبارہ ٹرائل کیلئے بھیجنا ہے ورنہ عدالت تکنیکی بےضابطگیوں کو دیکھے بغیر میرٹ پر اپیل کا فیصلہ کرے گی_*